تہران(ایکنا)رہبر انقلاب اسلامی نے یوم شجر کاری کے موقع پر دو پودے لگانے کے بعد ایران میں پھیلنے والے کورونا وائرس کے حوالے سے عوام اور حکام کے لیے کچھ ہدایت جاری کی ہیں۔
خبر کا کوڈ: 3507319 تاریخ اشاعت : 2020/03/04
تہران( ایکنا)متحدہ عرب امارات نے کورونا وائرس سے لڑنے کے لیے ایران کو ساڑھے 7 ٹن وزنی امدادی سامان پہنچا دیا۔
خبر کا کوڈ: 3507318 تاریخ اشاعت : 2020/03/04